مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر۔

سپریم کورٹ

اسلام آباد: مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست ایڈووکیٹ عابد زبیری نے پیش کی ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ان ترامیم کا تعلق عدلیہ کی آزادی سے ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ان آئینی ترامیم کے معاملے کو 3 رکنی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے