ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔

ورلڈیوتھ چیمپئن

بنکاک: ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے عثمان وزیر نے شاندار کامیابی حاصل کی۔

بنکاک میں کھیلے گئے اس مقابلے میں عثمان وزیر کا مقابلہ بھارت کے تھلک سیلوم سے تھا۔ عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر کے فتح حاصل کی، جو کہ ان کی شاندار کارکردگی اور مہارت کا مظہر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے