ملتان میں منشیات فروشوں پر گھیرا تنگ، ملزمان گرفتار-

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک – 26 دسمبر 2023ء) : پولیس تھانہ بوہڑ گیٹ نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم، محمد بلال کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے 1300 گرام چرس بھی برآمد کی گئی ہے۔

ملتان میں منشیات فروشوں پر گھیرا تنگ، ملزمان گرفتار-

گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ بوہڑ گیٹ میں مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ اس کارروائی میں ایس ایچ او تھانہ بوہڑ گیٹ، مدثر حسین شاہ، نے سب انسپکٹر عبدالرحمن اور ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کیا گیا اور چرس برآمد کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے