2024 کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 64 ہزار پوائنٹس کی حد بحال، تفصیل جانیے-

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک – 1 جنوری 2024ء): پاکستان سٹاک ایکسچینج نے نئے سال کے پہلے روز ہی تیزی دیکھائی ہے۔

2024 کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 64 ہزار پوائنٹس کی حد بحال، تفصیل جانیے-

ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 1567 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، جس سے سٹاک مارکیٹ 64 ہزار 18 پوائنٹس پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

سال 2023 کے آخری دن، سٹاک ایکسچینج کا کاروباری انڈیکس 62 ہزار 451 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ معلومات کے مطابق، پچھلے برس میں بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج نے مثبت رجحان دیا اور 2023 کا آغاز بھی اچھے نوٹ پر ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے