پشاور کے تھانہ ریگی ماڈل ٹاؤن کی حدود میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں نے حملہ کی کوشش کی، لیکن پولیس کی فوری ایکشن کی بدولت 8 سے زیادہ شدت پسند فرار ہو گئے۔
ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ شدت پسندوں کا منصوبہ جمعہ خان خوڑ کے قریب حملہ کرنا تھا اور پولیس نے ان کی کوشش کو ناکام بنایا۔ اور اب ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ علاقے میں اور سرچ آپریشن جاری ہے۔