سرکاری اور نجی پرائمری سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ،تفصیل جانئے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک – 8 جنوری 2024ء): خیبرپختونخوا میں حکومت نے سرکاری اور نجی پرائمری سکولوں کی چھٹیوں میں مدت میں اضافہ کر دیا ہے۔

سرکاری اور نجی پرائمری سکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ،تفصیل جانئے

صوبے کے نجی اور سرکاری پرائمری سکول 13 جنوری تک بند رہیں گے۔ ماڈل، ہائی، اور ہائر سیکنڈری سکولوں کے اوقات بھی تبدیل کر دیئے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے