تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ٹوئٹ کردی

پنجاب بھر میں سردی کی چھٹیوں کے باعث تعلیمی ادارے 10 جنوری سے کھلیں گے۔

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ٹوئٹ کردی

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اس بارے میں اعلان کیا ہے۔ 10 جنوری سے 22 جنوری تک سکول 9 بجے لگیں گے، لیکن بچوں کو شدید سردی سے بچنے کیلئے گرم کپڑے اور جیکٹ پہننے کی ہدایت بھی کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے