سپریم کورٹ نے سردار اختر مینگل کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک – 29 جنوری 2024ء): بلوچستان عوامی پارٹی کے چیئرمین سردار اختر مینگل کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی ۔

سپریم کورٹ نے سردار اختر مینگل کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی 

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین بی این پی سردار اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کردی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے