وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب کیلئے پولنگ کل 10بجے ہو گی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے انتخابات کیلئے پولنگ کل 10بجے ہو گی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب کیلئے پولنگ کل 10بجے ہو گی

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، اپوزیشن کی جانب سے ہشام انعام اللہ نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے