جی ڈی اے نے صدارتی الیکشن کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد : گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نےصدارتی الیکشن  کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا   ہے ۔

جی ڈی اے نے صدارتی الیکشن کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ جی ڈی اے نے صدارتی الیکشن میں ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

"جنگ ” کے مطابق  جی ڈی اے کے ارکان اسمبلی صدارتی الیکشن میں ووٹ کاسٹ نہیں کریں گے، جی ڈی اے کا سینیٹ میں 1 جبکہ سندھ اسمبلی میں 3 اراکین ہیں۔ جی ڈی اے کے3 ارکان سندھ اسمبلی نے رکنیت کا حلف بھی نہیں لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے