عمران خان سے ملاقاتوں کیلئے نئے فوکل پرسنز مقرر، فہرست دیدی، تفصیل جانئے

راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ملاقاتوں کیلئے نئے فوکل پرسنز کی فہرست دیدی۔

عمران خان سے ملاقاتوں کیلئے نئے فوکل پرسنز مقرر، فہرست دیدی، تفصیل جانئے

نجی ٹی وی چینل  دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے فوکل پرسنز کا اعلان کیا،بیرسٹر گوہر، شبلی فراز، عمر ایوب، انتظار حسین اور علی ظفر فوکل پرسنز تعینات کئے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے