ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک – 26 دسمبر 2023ء): پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے، چوہدری نعیم ابراہیم کو ملتان ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، چوہدری نعیم ابراہیم شارجہ سے واپس آ رہے تھے۔ انہوں نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا رکھے ہیں۔