پی ٹی آئی کی رہنما ایمان طاہر پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک – 3 جنوری 2024ء): میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ایمان طاہر ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار ہو گئی ہیں۔

پی ٹی آئی کی رہنما ایمان طاہر پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار_

ایمان طاہر راہداری ضمانت کیلئے پشاور ہائی کورٹ آئی تھیں، اور راہداری ضمانت منظور ہونے کے بعد اُنھیں گرفتار کر لیا گیا۔ ایمان طاہر کی پشاور ہائی کورٹ نے ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرنے کا حکم دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے