ایم کیو ایم نے انتخابات میں حصہ لینے والےامیدواروں کے نام فائنل کرلیے، تفصیل جانئے

ایم کیوایم پاکستان نے آئندہ آمدہ عام انتخابات کے لئے کراچی میں حصہ لینے والے اپنے امیدواروں کے نام فائنل کرلئے ہیں۔

ایم کیو ایم نے انتخابات میں حصہ لینے والےامیدواروں کے نام فائنل کرلیے، تفصیل جانئے

ایم کیو ایم کے ترجمان کے مطابق مندرجہ ذیل امیدواروں نے مختلف حلقوں سے حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے:

  1. آسیہ اسحق – این اے 232 ڈسٹرکٹ کورنگی
  2. جاوید حنیف – این اے 233 ڈسٹرکٹ کورنگی
  3. ابو بکر – این اے 234 ڈسٹرکٹ کورنگی
  4. اقبال محسود – این اے 235 ڈسٹرکٹ ایسٹ
  5. حسان صابر – این اے 236 ڈسٹرکٹ ایسٹ
  6. روؤف صدیقی – این اے 237 ڈسٹرکٹ ایسٹ
  7. صادق افتخار – این اے 238 ڈسٹرکٹ ایسٹ
  8. ارشد ووہرہ – این اے 240 ڈسٹرکٹ
  9. ڈاکٹر فاروق ستار – این اے 241 ڈسٹرکٹ
  10. مصطفٰی کمال – این اے 242 ڈسٹرکٹ
  11. ہمایوں عثمان – این اے 243 ڈسٹرکٹ کیماڑی
  12. ڈاکٹر فاروق ستار – این اے 244
  13. حفیظ الدین – این اے 245 ڈسٹرکٹ ویسٹ
  14. امین الحق – این اے 246 ڈسٹرکٹ ویسٹ
  15. مصطفٰی کمال – این اے 247 ڈسٹرکٹ سینٹرل

یہ امیدوار ایم کیو ایم پاکستان کو انتخابات میں نمائندگی دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے