شاہ محمود قریشی کو تھرپارکر سے مور کا انتخابی نشان الاٹ، تفصیل جانئے

تھرپارکر کے حلقہ این اے 214 میں پی ٹی آئی کے امیدوار مہرالنساکو کو ہوائی جہاز کا نشان الاٹ کیا گیا ہے.

شاہ محمود قریشی کو تھرپارکر سے مور کا انتخابی نشان الاٹ، تفصیل جانئے

جبکہ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو مور کا نشان ملے ہیں۔ تھرپارکر کے 6 حلقوں میں کل 86 امیدواروں کو انتخابی نشانات دئے گئے ہیں، جن میں این اے 214 پر 11 امیدواروں کو بھی نشانات ملے ہیں۔ اور دوسرے حلقوں میں بھی مختلف امیدواروں کو مختلف نشانات دئے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے