اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک – 16 جنوری 2024ء): الیکشن کمیشن نے ن لیگ سمیت 4 سینیٹرز کی ممبرشپ معطل کردی۔
الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے 4 سینیٹرز، مصدق ملک، عون عباس، صابر شاہ، اور ثمینہ ممتاز کی ممبرشپ معطل کردی ہے۔ ان 4 سینیٹروں کو اپنی اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم نہ کرنے پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔