ٹیلی کام کمپنی زونگ فورجی کا پاکستان کے کئی علاقوں میں مفت سروسز دینے کا اعلان

کوئٹہ: زونگ فور جی نے گوادر سمیت بلوچستان کے طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثر علاقوں میں مفت سروسز کا اعلان کر دیا۔

ٹیلی کام کمپنی زونگ فورجی کا پاکستان کے کئی علاقوں میں مفت سروسز دینے کا اعلان

نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق بلوچستان کے سیلاب متاثرین ایک دن کے لیے مفت آن نیٹ منٹس حاصل کرنے کے لیے #9090*ڈائل کرکے یہ سروس حاصل کر سکتے ہیں۔
مذکورہ نمبر ڈائل کرنے سے صارفین کو 20آن نیٹ منٹ حاصل ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق زونگ فور جی کی اس آفر میں سیلاب متاثرہ علاقوں کے لوگ پاکستان بھر کے تمام زونگ نمبرز پر کم از کم بیلنس کی کسی شرط کے بغیر مفت کالز کر سکتے ہیں۔ زونگ کمپنی کا کہنا ہے کہ ’’زونگ فوری جی پاکستانیوں کی اجتماعی طاقت پر یقین رکھتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے