عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں سونا کس قدر سستا ہوا؟

عالمی منڈی

کراچی: عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا ہے۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق، ایک تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 56 ہزار روپے ہوگئی ہے، جبکہ دس گرام سونا 428 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 19 ہزار 479 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایک تولہ چاندی کی قیمت بھی 50 روپے کم ہو کر 2850 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کی کمی کے ساتھ 2410 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے