آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت کیا ہے؟

عالمی منڈی

آج ملک میں سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

آج ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 55 ہزار 500 روپے پر برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 لاکھ 19 ہزار 50 روپے پر جوں کی توں ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2393 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی تھی، مگر آج کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے