میانوالی: سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری۔

میانوالی: سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما عبد الرحمان ببلی خان کو کرپشن کے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا۔

عبد الرحمان ببلی خان کو میانوالی اینٹی کرپشن نے ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے الزامات پر گرفتار کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، محکمہ اینٹی کرپشن کے ذرائع نے بتایا کہ عبد الرحمان کے خلاف مقدمہ تھانہ اینٹی کرپشن میانوالی سرکل میں درج ہے۔ ان پر ترقیاتی منصوبوں میں بدعنوانی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے