پی کے 49 صوابی، پی ٹی آئی امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ، تفصیل جانئے

صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک – 16 جنوری 2024ء): صوابی میں پی ٹی آئی کے امیدوار عرفان جدون کی گاڑی پر فائرنگ کا حادثہ واقع ہوا ہے، لیکن خوشی کی بات ہے کہ عرفان جدون فائرنگ کے واقعہ میں محفوظ رہے ہیں۔

پی کے 49 صوابی، پی ٹی آئی امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ، تفصیل جانئے

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، عرفان جدون نے بتایا کہ جنازے سے واپس آ رہا تھا کہ ایک شخص نے مجھ پر 2 فائر کئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے