انتخابی نشانات بدلنے پر پابندی، الیکشن کمیشن کی ہدایت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک – 16 جنوری 2024ء): الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات میں تبدیلی پر پابندی لگا دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے آر اوز اور ڈی آر اوز کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

انتخابی نشانات بدلنے پر پابندی، الیکشن کمیشن کی ہدایت

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع ہو چکی ہے اور اس مرحلے پر انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کیا جائے۔ ترجمان نے مزید کہا ہے کہ تبدیلی درکار ہو تو کمیشن سے پیشگی اجازت لی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے