پاکستان میں کورونا جے این ون ویرینٹ کے 15کیسز رپورٹ،وزارت صحت کا الرٹ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک – 16 جنوری 2024ء): کورونا کے جے این ون وارینٹ نے پاکستان میں اپنا داخلہ کر لیا ہے اور اس پر وزارت صحت نے الرٹ جاری کردی ہے۔

پاکستان میں کورونا جے این ون ویرینٹ کے 15کیسز رپورٹ،وزارت صحت کا الرٹ جاری

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، این آئی ایچ لیپ نے 8 کیسز رپورٹ کئے ہیں، آغا خان یونیورسٹی نے 5 اور ڈاؤ ہیلتھ یونیورسٹی کراچی نے 2 کیسز رپورٹ کئے ہیں۔ ترجمان محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ یہ وارینٹ ابھی تک دنیا میں 60 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے اور ڈبلیو ایچ او کے مطابق اس کا رسک بہت کم ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے