ٹوکیو: جاپان کے جنوبی ریجن میں 6.9 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری۔
جاپان کے جنوبی علاقے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جن کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے فوراً بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ حکام نے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔