برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن سرجری کے بعد پہلی بار منظرعام پر آگئیں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک – 11 مارچ 2024ء): برطانیہ کی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے سرجری کے بعد اپنے پہلے پیغام میں عوام کی نیک تمناؤں پر شکریہ ادا کیا ہے۔

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن سرجری کے بعد پہلی بار منظرعام پر آگئیں

برطانوی میڈیا کے مطابق کیٹ مڈلٹن کی جنوری میں پیٹ کی سرجری ہوئی تھی، کیٹ مڈلٹن نے ماؤں کے عالمی دن پر مبارک باد بھی دی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق کیٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے تینوں بچوں کے ہمراہ تصویر بھی پوسٹ کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے