ایبٹ آباد میں چیتے کے گھر میں حملے سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی۔

ایبٹ آباد

ایبٹ آباد: چیتے کے گھر میں حملے سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی

ایبٹ آباد کے گاؤں سنگریڑی میں چیتے نے ایک گھر پر حملہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق، چیتے کے حملے میں خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، چیتے نے گھر کے اندر گھس کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے